تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

صاف صاف کہنا، دو ٹوک جواب دینا، بے مروت ہو کر جواب دینا، انکار کردینا

ٹُکْڑا توڑ جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

صاف ٹُکْڑا توڑ کے جَواب دینا

گستاخی کے ساتھ جواب دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

Tuk.Daa saa to.D kar javaab denaaटुकड़ा सा तोड़ कर जवाब देना

اصل: ہندی

محاورہ

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا کے اردو معانی

 

  • صاف صاف کہنا، دو ٹوک جواب دینا، بے مروت ہو کر جواب دینا، انکار کردینا

English meaning of Tuk.Daa saa to.D kar javaab denaa

 

  • refuse point-blank

टुकड़ा सा तोड़ कर जवाब देना के हिंदी अर्थ

 

  • साफ़-साफ़ कहना, दो-टूक जवाब देना, बेमुरव्वत हो कर जवाब देना, इनकार करदेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words