تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UIFi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UIFi" کے متعقلہ نتائج
فَ
یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے
مَہمُوزُ الفا
(لسانیات) وہ عربی کلمہ جس میں پہلا حرف ہمزہ ہو ، جس کلمے میں ف ع ل میں سے ف کی جگہ پر ہمزہ ہو
اَللّٰھُمَّ زِدْ فَزِد
اللہ روز افزوں ترقی دے یا اضافہ کرے، اس جملے سے کسی چیز کی زیادتی یا ترقی کی دعا کرتے ہیں
تَہ اَور فی کا فَرْق
۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔
اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ القائِل
(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .
وَعدَۂ مُعافی
وعدہ معاف (رک) کا اسم کیفیت ، جرم کے ارتکاب یا اصل حقیقت کے بیان کر دینے پر مجرم کو معاف کر دینے کا اقرار کرنا ۔
مُضاعَفَہ
(طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جانا، عرض، وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہو
اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ الشّاعِر
(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔