تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فی" کے متعقلہ نتائج

فی

کھوٹ، عیب، نقص، دھوکا، ساز باز

فی الْجُمْلَہ

حاصل کلام، القصہ، الغرض، قصۂ مختصر، مجموعی طور پر، کسی قدر، مکمل، تمام، بالکل

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فی عُمْرَہ

زندگی میں ، عمر بھر میں.

فی زَمانہ

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

فی نَفْسِہ

اپنی ذات سے، خود سے

فی الْبَدِیہْہ

بے سوچے ، فوراً ، ارتجالاً ، بغیر توقف ، بر محل.

فی الْواقِع

فی الحقیقت، حقیقت میں، درحقیقت، واقعی

فی ماہ

فی الْواقِعَہ

رک : فی الواقع.

فی اَمانِ اللہ

خدا حافظ، اللہ کی حفاظت میں، اللہ کی امان میں، اللہ کے سپرد (کسی کو رخصت کرنے کا وداعی کلمہ)

فی البَدِیہْہ گو

فی سَبِیلِ اللہ

خدا کی راہ میں، خدا کے نام پر، اللہ کے راستے میں، اللہ کے لیے، اللہ کے واسطے، فلاح و بہبود کے لیے کیا گیا مفت کام

فی الْبَدِیہہ تَقْرِیر

وہ تقریر جس کی تیاری پہلے سے نہ کی گئی ہو.

فی حَدِّ ذاتِہِ

رک : فی ذاتہ.

فِی ذاتِہِ

اپنی ذات سے ، اپنی حد تک.

فی النّار ہونا

جہنم واصل ہونا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا.

فِی نَفْسِہا

رک : فی نفسہہ.

فَیّاضانَہ

فیاض کی طرح ، فیاضی کے ساتھ کیا جانے والا ، فراخ دِلانہ.

فی النّار و سَقَر ہونا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فِیہ

عیب ، نقص ، برائی.

فِی ما بَعد

فی النّار و سَقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا

خیرات دینا ، عام کر دینا.

فی کَس

فی آدمی ، ہر آدمی پر .

فی الوَقْت

فی الفور، فوراً، ابھی، اسی وقت، دورِ حاضر میں، آج کل

فی الْاَصْل

اصل میں، درحقیقت، سچ مچ

فی الْفَور

فوری، جلدی، اسی وقت

فی الْمِثْل

مثلاً، تمثیلاً، بالفرض

فی النّار والسَّقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فِیلْڈِن٘گ

(کرکٹ) میدان میں گیند کو روکنا یا پکڑنا تاکہ حریف کھلاڑی کو رنز بنانے سے روکا جاسکے یا آؤٹ کیا جائے.

فِی الْواقِعِی

رک : فی الواقع.

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فی یَوم

فِیلَہ

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

فی نَفَر

فی کس.

فِیلِن٘گس

احساسات ، جذبات.

فی مِنَٹ

ہر منٹ میں.

فِیل بَہَل

ہاتھی گاڑی.

فَیلْیَہ

رک : فیلیا.

فَیض گاہ

وہ جگہ جہاں سے فیض حاصل ہو.

فَیر ہونا

بندوق یا توپ وغیرہ سر ہونا ، گولی چلنا.

فَیل ہایا

مکّار ، فریبی ، حیلہ گر.

فَیصلَہ طَلَبْ

جس کا فیصلہ ہونا ضروری ہو، جس کا فیصلہ ہونا باقی ہو

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فی النّار

(بد دعا کے طور پر) جہنمی، دوزخی، بد نصیب

فَیل ہائی

مکّارہ ، فریبی ، حیلہ گر عورت.

فِیل خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں ہاتھی باندھے یا رکھے جائیں

فِی الْحال

اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً

فی زَمانا

ہمارے زمانے میں ، آج کل.

فِیروزہ تَخْت

آسمان

فِیُوز ہونا

بجھ جانا ، تار پگھل جانا (بلب وغیرہ کا).

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

فَیشَن زَدَہ

نئی وضع یا انداز کا شیدائی، فیشن کا دلدادہ

فَیض

فیض کا سرچشمہ، مراد : خدا تعالیٰ

فَیضِ عام

عنایت جو سب کے لیے ہو، عام لوگوں کا فائدہ، سب لوگوں پر کی جانے والی عنایت

فَیصَل ہونا

فیصلہ ہونا، طے ہونا، تصفیہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فی کے معانیدیکھیے

فی

fiiफ़ी

وزن : 2

فی کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • کھوٹ، عیب، نقص، دھوکا، ساز باز
  • سازش، دغا، دال میں کالا

عربی - حرف جار

  • ہر ایک میں، ہر ایک سے، ہر ایک کے لیے، اندر میں، دوران میں، سرے سے پیچھے، ہر ایک

شعر

English meaning of fii

Persian - Noun, Feminine

  • deceit, decoy, conspiracy
  • defect, fault

Arabic - Preposition, Inexhaustible

  • in, into, during, among, of, with, by
  • in respect of, concerning, on account of, together with
  • each, per

फ़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छले, फ़रेब, भेद, रहस्य, त्रुटि, ग़लती।

अरबी - पूर्वसर्ग, अव्यय

  • प्रत्येक; हर एक
  • बीच में, भीतर, हर एक
  • हर एक
  • में, बीच, जैसे-‘फ़ी माबैन दोनों के बीच में।
  • प्रति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words