تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UQDi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UQDi" کے متعقلہ نتائج
ضِدِّ عُقْدَہ
(طبیعیات) مرنعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے ، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کے نقطے ، انگ : Antinodes .
نُزُولی عُقدَہ
(ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہء تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو ۔
صُعُودی عُقْدَہ
(ہیئت) وہ نقطۂ تفاطع جس میں سے سیارہ طریق شمس کی جنوبی جانب سے شمالی جانب کو جاتے وقت گزرتا ہے صعودی عقدہ کہلاتا ہے.
عَقیِدہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔