تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقیِدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقیِدَہ کے معانیدیکھیے
عَقیِدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مذہبی اصول پر اعتقاد، مذہبی یقین، ایمان نیز وہ مذہبی اصول جن پر ایمان لانا ضروری ہو
- ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایک ہم ہیں کہ پرستش پہ عقیدہ ہی نہیں
اور کچھ لوگ یہاں بن کے خدا بیٹھے ہیں
بکھرا بکھرا سا ساز و ساماں ہے
ہم کہیں دل کہیں عقیدہ کہیں
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔ
آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
English meaning of 'aqiida
Noun, Masculine
- fundamental article or doctrine of faith/ belief
- doctrine, tenet, religion
'अक़ीदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईमान, वो दिल्ली भरोसा या एतबार जो किसी अमर या शख़्स को दरुस्त या हक़ समझने से पैदा हुआ, यक़ीन, एतिक़ाद
- धर्म, मत, मश्रब, श्रद्धा, ऐतिक़ाद,
- विश्वास, यक़ीन, धार्मिक विश्वास
- मज़हबी उसूल पर एतिक़ाद, मज़हबी यक़ीन, ईमान नीज़ वो मज़हबी उसूल जिन पर ईमान लाना ज़रूरी हो
- उफ़ : रखना,होना
عَقیِدَہ کے قافیہ الفاظ
عَقیِدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقیِدَہ)
عَقیِدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔