تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UTaj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UTaj" کے متعقلہ نتائج
دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا
(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا
دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا
(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا
تن مَن دَھن تَج دیْنا
سب کچھ لٹا دینا، ہر شے سے قطع تعلق کرلینا، نہایت انہماک اور لگن سے کسی کام میں لگ جانا
نَقشَہ حالِ تَوزیع
(کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی ، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گزشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے
تَوزِیع
ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں
نَبض تیز تیز چَلنا
نبض کا زور زور سے حرکت کرنا ، نبض کا بہت تڑپنا نیز (جذبات کی وجہ سے) دل کا زور زور سے دھڑکنا ۔
نَقشَہ تیز ہونا
بات بننا، نصیب یاور ہونا، عروج حاصل ہونا، عہدہ حاصل ہونا، اثر اور طاقت بڑھنا، (دہلی) اقبال یاور ہونا، دور دورہ ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔