تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوزِیع" کے متعقلہ نتائج

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوضِیع

making, coining, shaping

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

تَوزِیعِ سالِیانَہ

سالانہ توزیع، وہ توزیع جو سال کی طرف منسوب ہو.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

نَقشَہ حالِ تَوزیع

(کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی ، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گزشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے

مِیرِ توزِیعِ صَدَقات

صدقات و خیرات بانٹنے والوں کا افسر

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَوازِیع

(تجارت) لگان کی جمع باقی کا حساب کتاب، فرد لگان.

تَعْزِیا

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوزِیع کے معانیدیکھیے

تَوزِیع

tauzii'•तौज़ी'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی طب

اشتقاق: وَزَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَوزِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں
  • نشر، انتشار، پراگندگی، پراگندہ کرنا، بان٘ٹنا
  • (قانون) لگان کا حساب کتاب، جمع بندی، فرد حساب (جس میں زر مطالبہ، تحصیل وصول اور باقی درج ہو)
  • (طب) برابر تقسیم کرنا یا درجہ بدرجہ تقسیم کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَوضِیع

making, coining, shaping

Urdu meaning of tauzii'

  • Roman
  • Urdu

  • ha.Dtaal karnaa, (qaanuun) zar lagaan ke ada karne vaale par hisaab zaahir karnaa, ek kaaGaz jis me.n tamaam raquumaat jo kisii zamiindaar kii huu.n darj kii jaatii hai.n
  • nashar, intishaar, paraagandgii, paraagandaa karnaa, baanTnaa
  • (qaanuun) lagaan ka hisaab kitaab, jamaabandii, fard hisaab (jis me.n zar mutaaliba, tahsiil vasuul aur baaqii darj ho
  • (tibb) baraabar taqsiim karnaa ya darja badarja taqsiim karnaa

English meaning of tauzii'

Noun, Feminine

  • dispersion, scattering
  • statement, account, rent-roll, descriptive roll

तौज़ी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिखेरना, फैलाना, टुकड़े करना, हिस्से बखे करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوزِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوزِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone