تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",arUZ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",arUZ" کے متعقلہ نتائج
عَرُوض
اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.
عِلْمُ الْعَرُوض
شعر کے اوزان یا بحور کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے وزن اور تقطیع کر نے کا اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے .
نَمازِ عِیدُ الضُّحیٰ
وہ نماز جو عید کے دن عید گاہ میں ادا کی جائے، دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
روزَہ روز روز، بَنْدَہ چَنْد روز
روزہ تو ہمیشہ رہے گا لیکن بندہ چند روز کا مہمان ہے بعض لوگ جب روزہ رکھنا نہیں چاہتے تو کہتے ہیں.
روز روز کی دَوا بھی غِذا ہو جاتی ہے
عام طور پر دوا استعمال کی جائے تو اس کا اثر نہیں ہوتا ، معمول کی چیز کی اہمیت باقی نہیں رہتی.
وُجُود بِالعَرَض
وہ شے جس کا وجود کسی دوسرے وجود کا محتاج ہو ، وہ شے جو بذاتِ خود قائم نہ ہو بلکہ کسی اور شے کی وجہ سے ہو جیسے کاغذ پر حروف جن کا وجود کاغذ پر منحصر ہے ؛ مراد : اللہ کے سوا تمام چیزیں ۔
روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا
ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا
واسِْطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے
اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو
مُدَّتِ رَضاع
(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔