تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راز" کے متعقلہ نتائج

راز

عمارت بنانے والا مزدوروں کا سربراہ، مستری

راز دارانَہ

رازدار کی مانند، سرگوشی کے انداز میں

راز نِہانی

راز جَلی ہونا

راز ظاہر ہونا ، بھید کُھلنا .

راز تَہ کَرْنا

دل کی بات دل میں رکھنا ، راز چُھپانا

رازِقَہ

رزق دینے والا، ایک بت کا نام

رازِ بَسْتَہ

سخت خفیہ بھید ، پوشیدہ امر .

راز ظاہِر ہونا

راز ظاہر کَرنا (رک) کا لازم .

راز ظاہِر کَرْنا

بھید کھولنا ، پوشیدہ بات یا امر کو ظاہر کر دینا .

راز بَرْملا ہونا

بھید ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا .

رازِ نِہاں

پوشیدہ بھید، وہ راز جو ظاہر نہ ہوا ہو

راز رَوشَن ہونا

بھید کھل جانا، خفیہ بات ظاہر ہوجانا، بھانڈا پھوٹ جانا

راز اِفْشا ہونا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

راز آگاہ

راز آشْکارا ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

رازِیانَہ

سونف

رازِ دِل

دل کا بھید

رازِ پِنْہانی

سخت خفیہ بھید ، ایسا راز جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو .

رازِ سَرْبَسْتَہ

ایسا بھید جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو، سخت خفیہ بھید، ایسی راز کی بات جو کسی کو قطعی طور پر معلوم نہ ہو

راز سَرْ بَسْتَہ ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، راز ظاہر نہ ہونا .

راز پوشِیْدَہ رَکھنا

راز چھپانا، راز ظاہر نہ کرنا

راز پِنْہاں ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ، مخفی ہونا .

راز پَر اِطَّلاع پانا

راز سے باخبر ہونا

راز اِفْشا ہو جانا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز پَرْدے میں ہونا

راز پوشیدہ ہونا .

راز ڈھانپْنا

بھید چھپانا ، پردہ ڈالنا ، چشم پوشی کرنا .

راز ہائے سَر بَسْتَہ

رک : راز سربستہ ، سخت خفیہ بھید .

رازِ دَرُونِ پَردَہ

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

راز طَشْت اَزْ بام ہونا

بھید ظاہر ہو جانا، راز کھلنا، بھانڈا پھوٹ جانا

راز جُو

تفتیش کرنے والا، تلاش کرنے والا، تفتیش کار

راز دار

کسی شے یا امر کی باطنی حقیقت کا عارف یا محرم، بھید کا جاننے والا، واقف کار، ہم راز، محرم

راز فاش ہونا

راز فاش کرنا (رک) کا لازم ، بھید کھل جانا .

رازِ‌ نِہُفْتَہ

چھپا ہوا بھید، راز جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

راز جُوئی

راز جُو (رک) کا اسم کیفیت ، راز معلوم کرنے کا عمل ، تفتیش ، کسی معاملے کی دریافت .

راز کُشا

بھید کھولنے والا، بھید جاننے والا

رازِقَہ بَند ہونا

رزق یا روزی بند ہونا

رازِ آب

وہ شکل یا عکس جو پانی میں نظر آئے

رازِقَہ بَند کَرنا

رزق یا روزی بند کرنا

رَازِ دُو عَالَم

راز رَکھنا

راز کُھلْنا

رک : راز فاش ہونا .

راز چُھپْنا

راز چھپانا (رک) کا لازم

راز کھولْنا

راز فاش کر دینا

راز بَتانا

راز اُگَلْنا

رک : راز افشا کرنا .

راز کُشائی

راز کشا (رک) کا اسم کیفیت ، بھید کھولنا .

راز چُھپانا

بھید چھپانا ، پردہ پوشی کرنا .

راز اِفْشائی

راز کا کھلنا، بھید ظاہر ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

راز آشکْارا

وہ راز جو ظاہر ہو گیا ہو ، کھلی حقیقت .

راز و نِیاز

(iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .

راز وا کَرنا

بھید ظاہر کرنا ، راز کھولنا .

راز اُگَلْوانا

بہلا پھسلا کر یا زبردستی کسی سے بھید معلوم کرنا .

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

راز دان

راز رکھنے والا، راز چھپانے والا، جس پر اعتماد کیا جائے، بھروسہ مند

رازِق

ایک آلہ جس کے ذریعہ بیلر میں اسی قدر پانی داخل کیا جاتا ہے جو بھاپ کی پیدائش سے صرف ہوتا ہو

راز دارِ حُسْن

اردو، انگلش اور ہندی میں راز کے معانیدیکھیے

راز

raazराज़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

راز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمارت بنانے والا مزدوروں کا سربراہ، مستری
  • پوشیدہ امر یا بات، بھید
  • (تصوف) راز سے مراد معرفت حق تعالیٰ ہے جو قلوب عرفا میں پوشیدہ ہو
  • رنگ
  • خار پشت
  • ایک قسم کی بھیڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راج

فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری

شعر

English meaning of raaz

Noun, Masculine

  • mystery, secret, confidential, clandestine

राज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमारत अर्थात भवन बनाने वाला मज़दूरों का मार्गदर्शक अर्थात मुखिया, मिस्त्री
  • गुप्त बात या बात, भेद
  • (सूफ़ीवाद) राज़ से तात्पर्य सत्य को पहचानना है जो महात्माओं में छुपा हुआ हो
  • रंग
  • साही, एक जंतु जिसकी पीठ पर लंबे काँटे होते हैं
  • एक प्रकार की भेड़

راز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راز)

نام

ای-میل

تبصرہ

راز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words