تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",dsa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",dsa" کے متعقلہ نتائج
لالْڑی مَینا دیسی
ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.
مُقَعَّر عَدسَہ
(طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اورکناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)
اَجْوائِن دیسی
زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔
دیسا دیسا چال، کُلا کُلا بِیوپار
ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں
دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار
ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں
بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے
بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے
مَنظَری عَدسَہ
(طبیعیات) خرد بین کا وہ عدسہ یا عدسوں کا مجموعہ جو دیکھی جانے والی شئے سے شعاعیں وصول کر کے عکس تشکیل کرتا ہے ، عدسہء مرئیہ (Objective lens)۔
ڈَسا پانی نَہِیں مانگْتا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کا ظُلم و سِتم یا وار جان لیوا ثابت ہوتا ہے ضرب ایسی کاری ہوتی ہے کہ مضروب اُسی وقت دم توڑ دیتا ہے.
داسَہ دَبْنا
(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے
داسَہ بِدَکْنا
(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا
پاشان چَتُرْ داسی
ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے
چَلْنی دوسے سُوپ کو جِس میں بَہَتَّر چھید
جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا
مَن میں بَسے، سپنے دِسے
جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے
داسَہ
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
مَن میں بَسے سو سپنے دِسے
جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔