تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسی" کے متعقلہ نتائج

داسی

مُلازمہ، کنیز

داسی پُتْر

غُلام بچَہ ، داری حار ، حرام زادہ ، ولدالزَِنا.

داسی کرم کمھار سے نیچے

نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے

داسِیچا

(بارچہ بافی) چک کی وضع کا دیسی ساخت کا معمولی اور پتیل کپڑا ، سوسی ، چوڑیا.

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

دَہ سیرا

سُکْھ داسی

چاول کی ایک اعلیٰ قِسم ۔

رام داسی مَلار

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

پاشان چَتُرْ داسی

ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے

بِن مول کی داسی

وہ عورت جو بلا معاوضہ خدمت کرے ، بے حد مطیع و فرمان٘بردار عورت۔

چار داسی

رک : پلن٘گ .

رام داسی

رام کو پوجنے والا ، ہندوؤں کا ایک فرقہ ، رام بھگتی کا پیرو.

داس داسی

غُلام ، لون٘ڈی ، کنیز ؛ مُلازم عورت اور مرد دونوں کے لیے مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں داسی کے معانیدیکھیے

داسی

daasiiदासी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: داس

داسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُلازمہ، کنیز
  • پُرکِینہ، شیطانی، وحشی
  • پرستار، پُوجنے والی، پُجارن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daasii

Noun, Feminine

दासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words