تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",fae" کے متعقلہ نتائج

tonic sol-fa

تانی سولفا

فا

رک : ف.

sol-fa

(قب: TONIC SOL-FA).

فَاِذا

verily the, in that case

فَلِہٰذَا

پس اس لیے، پس اس واسطے

فَ

یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے

فَہ

یونانی حرف (فی) کا اردو بدل.

مَہمُوزُ الفا

(لسانیات) وہ عربی کلمہ جس میں پہلا حرف ہمزہ ہو ، جس کلمے میں ف ع ل میں سے ف کی جگہ پر ہمزہ ہو

کُن فَیَکُوں

(God said) be and it was, an allusion to the creation of the universe

کُن فَیَکُونی

کن فیکون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مراد : آمرانہ انداز.

اَللّٰھُمَّ زِدْ فَزِد

اللہ روز افزوں ترقی دے یا اضافہ کرے، اس جملے سے کسی چیز کی زیادتی یا ترقی کی دعا کرتے ہیں

فَکَیف

تو کس طرح، تو کیسا ہوا

فَافْہَم

پس غور کرو اور سمجھو

صَدائے کُن فَیَکُون

رک: صدائے کُن.

زِدْ فَزِد

روز بہ روز ترقی یا اضافہ ، اضافے پر اضافہ ، ترقی پر ترقی ہو.

وَقتاًَ فوَقتاً

کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

وَقۃً فَوَقۃً

کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

شَیْاً فَشَیاً

تھوڑا تھوڑا ، جستہ جستہ .

یَوماً فَیَوماً

روزبروز، ہر دن، روز روز

فی صَد مِقْدار

ان٘دازہ ہر سیکڑے پر.

اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ القائِل

(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .

دال فے عَین ہونا

دفع ہونا، دور ہو جانا، چلے جانا

اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ الشّاعِر

(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

ضِعْفی

ضِعف (رک) سے منسوب یا متعلق ، متعدد۔

دال فے ہونا

دال فے عَین ہونا، دفع ہونا، دور ہو جانا، چلے جانا

سَعْفَہ

baldness

وَ اِلا فی فَلا

رک : والا فلا

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

اِسْتِعْفا دینا

ذمہ داری یا عہدے کو ترک کرنے کی تحریر دینا، ملازمت وغیرہ ترک کرنا، چھوڑنا، نوکری سے دست کش ہونا

بات میں فی نِکَلْنا

بات میں فی نکالنا کا لازم، اعتراض ہونا، نکتہ چینی ہونا، کسی بات میں نقص یا عیب نکلنا

بات میں فی نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

فَے

ڈھلتی ہوئی چھاؤں.

فی

کھوٹ، عیب، نقص، دھوکا، ساز باز

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اِسْتِعْفا

عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

retaining fee

کسی شخص کی خدمات کو حا صل رکھنے کے لیے اداشدہ فیس ۔.

sci-fi

بول چال: کا اختصار۔.

fee simple

وہ جاگِير يا مُلک جو کِسی مَخصُوص طَبقَہ وِرثا تک محدُود نَہ ہو

لیٹ فِی

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

فِی نِکالنا

find fault with, pick holes (in)

اِسْتِعْفا کَرنا

رک : استعفا دینا .

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

مُسْتَعْفی ہونا

نوکری سے استعفیٰ دینا، ملازمت چھوڑنا

فِعْلِ غَیر فَصِیح

وہ فعل جس کے حروف میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی ہو

فِعْلِ ناشائِستَہ

نازیبا بات، نامناسب حرکت

فِعْلِیات داں

علمِ فعلیات کا عالم

فَعّالِ زِنْدَگی

حرکت و عامل سے بھرپور زندگی.

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

فِعْلِ جائِز

کارِ مباح، وہ کام جو شرعاً روا ہو

فِعْلِیاتی نَقِیضات

(طب) وہ دو دوائیں جو فعلیاتی تاثیر کے لحاظ سے باہم متجاد ہوں.

فِعْلِ ناجائِز

کارِ حرام، خلافِ قانون کام، خلافِ شریعت کام

ضُعْفِ دِمَاغ

دماغ کی کمزوری، تھوڑے سے کام سے دماغ کا تھک جانا

فِعْلِ شَنِیع

بُری حرکت، شرمناک کام، جیسے: زنا کاری، قمار بازی وغیرہ

فِعْل باز

فریبی ، عیّار.

فِعْلِ لازِم

وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “

فِعْلِ شاہی

(قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام.

فِعْلِ ضامِنی

اس امر کی ذمہ داری کہ آئندہ مجرم سے کوئی جرم نہیں ہو گا، نیک چال چلنی کی ضمانت

فِعْلِ اِضْطِراری

وہ حرکت یا کام جو بِلا اختیار سرزد ہو.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone