تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",haIG" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",haIG" کے متعقلہ نتائج
دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا
ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، دوسرے کا گَھر تُھوکنے کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
اَپنا گَھر ہَگ ہَگ بَھر پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی
اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے
اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی جو بغل میں لگائی
اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے
ہِینگ کا دَرَخت
ہینگ کا پیڑ جسے عربی میں النجدان ، فارسی میں درقت انگدان کہتے ہیں اور اس کا گوند مصطگی سے ملتا جلتا ہوتا ہے جسے ہیرا ہینگ کہتے ہیں
پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
ہِینگ
ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ
ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو
بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)
نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری
(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔
ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا
بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔
ہِینْگ لَگی نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا
بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔
پیش آہَنْگ
اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔