تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",iMOK" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",iMOK" کے متعقلہ نتائج
تَعَمُّق
(مجازاً) بات کی تہ تک پہن٘چنے کا عمل، چھان بین، غور و خوض، فکر و تامل، غور کرنا، کسی چیز کا سرا اور اصل دریافت کرنا، کسی چیز کی تہہ میں پہنچنا
مُڑ مُڑ کے دیکھنا
کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔
مَوْقََعْ دیکھنا
وقت کا منتظر رہنا، داؤں یا گھات میں لگا رہنا، مناسب وقت کی فکر میں رہنا، وقت دیکھنا
وَحدَت مَکاں
(ادب) ڈرامے کے لیے ارسطو کی مقرر کردہ تین وحدتوں میں سے ایک جس کے مطابق پورا ڈراما ایک خاص جگہ پر کھیلا جاتا ہے ۔
کاشْتِ عمِیق
(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو خوب جوتنے کے بعد بہت سی کھاد ڈالی جاتی ہے اور کافی مقدار میں بیج بونے کے بعد اچھی طرح پانی دیا جاتا ہے ، اس طریقے سے مقدار پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔