تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑ مُڑ کے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑ مُڑ کے دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

mu.D mu.D ke dekhnaaमुड़ मुड़ के देखना

مُڑ مُڑ کے دیکھنا کے اردو معانی

  • کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

मुड़ मुड़ के देखना के हिंदी अर्थ

  • किसी का अपने ख़वेश-ओ-अका़रिब को बार बार देखना, फिर फिर कर देखना, जुदाई का अफ़सोस ज़ाहिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑ مُڑ کے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words