تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",kUsM" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",kUsM" کے متعقلہ نتائج
قَسَم
کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف
قَسَم توڑْنا
جس بات کے لیے قسم کھائی تھی اسے پورا نہ کرنا، کسی عہد یا قول و قرار پر قائم نہ رہنا، حلف کے خلاف کرنا
قَسَم چَڑَھانا
قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.
شَرْعی قَسَم
قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .
وَفائے قَسَم
قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف
دِیدوں کی قََسَم
(عور) عورتیں جو قسمیں کھاتی ہیں ان میں یہ بھی مستعمل ہے (بیشتر کسی حسین یا خوبصورت چیز یا شخص کے حُسن کے بیان کے موقع پر) آنکھوں کی قسم .
قَسَم دِلانا
جس کی قسم کھانا ہو اس کا نام لے کر دوسرے پر قسم عائد کرنا نیز حلف اٹھوانا، کسی سے قسم دے کر عہد لینا، خود کو پابند کر لینا.
حَلْوے کی قَسَم کھانا
مرنے کے بعد جو بھتّی میں حلوا آتا ہے اس کی قسم کھانا ، (مراد) بہت سخت قسم کھانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔