تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",lokh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",lokh" کے متعقلہ نتائج
لاخ
کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت
سَو دِلّی اُجَڑ گَئی تو بھی سَوا لاکھ ہاتھی
باوجود اتنی دفعہ برباد ہونے کے دِلّی میں اب بھی بہت دولت ہے.
پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے
لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.
سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار
خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا
لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر
مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .
لیکھا پَڑھی
کسی سمجھوتہ یا عرضی یا معاہدہ کو لکھ کر پختہ کرنا، (کسی خاص مسئلے یا معاملہ پر) خط و کتابت
بندھی مٹھی لاکھ برابر
تحفہ کسی کو چھپا کر دینا چاہیے، چھپا کر دیا جائے تو کم قیمت تحفہ بھی بیش قیمت معلوم ہوتا ہے
باندھی مٹھی لاکھ برابر
تحفہ کسی کو چھپا کر دینا چاہیے، چھپا کر دیا جائے تو کم قیمت تحفہ بھی بیش قیمت معلوم ہوتا ہے
ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا
لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے
پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے
۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ
جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ
جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔