تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاخ" کے متعقلہ نتائج

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لاخَہ

لا خَیر

جس سے کوئی بھلائی عمل میں نہ آئے یا جس کی حرکات خرابی کا باعث ہوں .

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لا خَراجی

رک : لاخراج (الف) محصول سے مستثنیٰ .

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

لا خِراج زَمِین

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

دِیو لاخ

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاخ کے معانیدیکھیے

لاخ

laaKHलाख़

اصل: فارسی

وزن : 21

لاخ کے اردو معانی

مذکر، لاحقہ

  • کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاکھ

ایک سرخ رنگ کا صبغی مادّہ (جیسے آنچ دِکھا کر کاغذ وغیرہ پر ٹپکاتے اور اس پر مہر لگاتے ہیں چوڑیاں اور زیورات بنانے میں استعمال کرتے ہیں) ؛ ایک چھلکے نما کیڑے کی جمی ہوئی اور خشک رال جیسے وہ بعض درختوں کیپتلی شاخ پر ٹپکاتا ہے اور اس مقرر کیمیاوی طریقے سے صاف کر لیتا ہے ، لاط : Laccifer Lacca

लाख़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, प्रत्यय

  • स्थान, जगह, यह शब्द अकेला नहीं आता दूसरे शब्द से मिलकर आता है, जैसे-‘संगलाख', पथरीला स्थान।

لاخ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words