تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",mehO" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",mehO" کے متعقلہ نتائج
گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ
طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.
مَہا سَنْکھ دَر مَہا سَنْکھ
(ریاضی) مہا سنکھ (رک) کو مہا سنکھ میں ضرب دینے پر جو شمار حاصل ہو ؛ (مجازاً) بے شمار ۔
ماہ و ماہی تک زَلزَلَہ پَڑ جانا
اوجِ آسماں سے زمین کی تہہ تک ، بے حد شور و غلغلہ ہونا ، مہیب آواز آنا.
گُھڑ مُنہا
گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی
سِہ ماہی کے روزے واجِب ہونا
کسی نذر ، منّت یا کَفّارہ کی ادائیگی کے لیے مسلسل تین ماہ تک روزے رکھنا.
چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام
اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.
ماہ سے تا ماہی
چاند سے پاتال کی مچھلی تک ؛ مراد : کل عالم میں ہر جگہ ؛ تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں.
دو مُوہا
(حیاتیات) وہ جانور جس کی کھپری میں ایک من٘ھ اوپر اور ایک منہ نیچے ہوتا ہے اس دو موہا کہتے ہیں ان جانوروں کے سر نہیں ہوتا اور ہمیشہ متنفس فی الماء رہتے ہیں .
سِہ ماہی
تین ماہ کی فاتحہ ، مُردے کی فاتحہ کی وہ رسم جو تین ماہ بعد ایصالِ ثواب کے لیے ادا کی جاتی ہے.
گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا
عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا
ماہ سے ماہی تَک
چاند سے پاتال کی مچھلی تک ؛ مراد : کل عالم میں ہر جگہ ؛ تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔