تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",nuNh" کے متعقلہ نتائج

بَگ نُونْہ

فولادی پنجے جسےدکن کے سپاہی ہاتھوں پر چڑھا کر مد مقابل پر شیر کی طرح حملہ کرتے تھے

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

نَنھاں

رک : ننھا ، چھوٹا ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

ہاں نانْہہ

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نانہِیں

نہیں ۔

نینھ

رک : نیہہ پیار ، محبت ، لاڈ ۔

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

ننھا مہمان

نومولود بچہ

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھی سی

ذرا سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی سی (جسامت میں) ؛ (مجازاً) ادنیٰ ، حقیر

نَنّھی جان

بچی نیز لڑکی، بیٹی

نَنّھی کَلی

بچی، کمسن لڑکی، بیٹی

نَنّھی بالی

کم سن ؛ نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی بھولی

کم سن ؛ ناسمجھ ، نادان ، بیوقوف ۔

نَنّھی نَنّھی

چھوٹی چھوٹی ؛ معمولی ، ادنیٰ ۔

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھی جات

ادنیٰ ذات

صبح کی نانہہ اچھی نہیں

دوکانداروں کا مقولہ: صبح چیز ضرور بیچ لینی چاہیے

نَنّھی مُنّی

ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خر بوزہ دھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone