تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",qek" کے متعقلہ نتائج

کاک اُڑْنا

بوتل کھلنا یا کھولی جانا ، بوتل کھول کر اس کے مشروب کا لطف اٹھانا .

ضَمانِ اِسْتِعْقاق

(فقہ) بیع میں ادائیگی کی ضمانت ۔

دو کاک

آنکھوں کی پُتلیاں .

کاک بَنْدْھیا

وہ عورت جس کے صرف ایک ہی بچہ ہو

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

دُبْلا قاق

بہت کمزور ، نحیف ، دُبلا پتلا .

کَیک

ایک چھوٹا سا سرخ رنْگ کا پردار موذی کیڑا، جو اکثر مرطوب مقامات پر پایا جاتا ہے، یہ جانداروں کا خون چوستا ہے، پسَو

قِیق

چیخ پکار، خصوصاً ہاتھیوں کی آواز

قاق

خشک گوشت ، سُکھایا ہوا گوشت.

کانک

سن٘گِ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چ لیتا ہے، آہن رُبا.

کَعک

روٹی، میدے کی سوکھی ہوئی ٹکیہ، بسکٹ

کاک بَھسُن٘ڈ

ایک قسم کا پہاڑی کوّا ، ایک برا کّوا

قِیق مارنا

زور سے چیخ مارنا نیز پکارنا ، آواز لگانا.

جِسْمِ قاق

سوکھا جسم، بالکل دبلا آدمی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone