تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانک" کے متعقلہ نتائج

کانک

سن٘گِ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چ لیتا ہے، آہن رُبا.

کانکْھ

بازو اور پسلیوں کے بیچ کا دبا ہوا حصّہ، بغل

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کانکْشا

خواہش ، آرزو ، تمنا.

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

کان٘کْریٹ

کنکر اور سیمنٹ کا مرکب جو عمارتوں کی تعمیر میں کام آتا ہے، بجری اور سیمنٹ سے مرکب عمارتی مسالا

کان کھولے ہونا

ہوشیار ہونا ، خبردار ہونا ، چوکنّا ہونا .

کان کَر ہونا

بہرا ہونا .

کان کِھنچْنا

سزا ملنا ، گوشمالی ہونا .

کان کا پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کے پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کانکھ کونکھ کے

کراہ کر ، جبراً قہراً ، بمشکل تمام ، بڑی دقّت سے ، چار و ناچار.

کان کِھینچْنا

رک : کان اکھاڑنا ، گوشمالی کرنا ، سزا دینا .

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

کان کَھڑے ہونا

کوئی بات سن کر متنبّہ ہوجانا، متوحّش ہوجانا، ڈرجانا

کان کا پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کے پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کے ٹیھنٹھے نِکالْنا

کان کھول کر سننا ؛ بہرے پن کا علاج کرنا (اس شخص کے لیے مستعمل جو کچھ کا کچھ سنے یا نہ سنے) کان کا میل صاف کرانا .

کان کا پَرْدَہ پَھٹے جانا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کا پَردَہ پَھٹ جانا

۔شور و غل کے باعث کانوں کو اس قدر صدمہ پہنچنا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎ اس جگہ کان کے پردے پھٹ جانا مستعمل ہے۔ دیکھو کان کے پردے۔

کان کار

(کان کاری) کان کے معمولی دُکھ کی دیکھ بھال اور صفائی کرنے والا شخص ، کن میلیا

کان کَنی

کان کھودنے کا پیشہ

کان کَن

زمین کھود کر کان کا ذخیرہ نکالنے والا، کان کھودنے والا، مزدور

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کان کاری

(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام

کان کے پَرْدَہ اَڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کا پَرْدَہ اُڑانا

حد درجہ شور مچانا ، شور غل سے آسمان سر پر اٹھا لینا ، ناقابلِ برداشت شور غل سے کام لینا ؛ دھما کے یا شور و غُل وغیرہ سے کان کو اتنا صدمے پہنچانا کہ سماعت میں فرق آجائے .

کان کا پَرْدَہ اُڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا

کان کھول کر سننا ؛ بہرے پن کا علاج کرنا (اس شخص کے لیے مستعمل جو کچھ کا کچھ سنے یا نہ سنے) کان کا میل صاف کرانا .

کان کُھجانے کی فُرْصَت نَہِیں

زرا فرصت نہیں ، بالکل فرصت نہیں

کان کرنا

شرم کرنا ، شرمندہ ہونا

کان کی لو

کچیا، وہ نرم گوشت جو کان کا زیریں حصّہ ہے

کان کے پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کا پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کھانا

بکواس سے دماغ پریشان کر دینا، ستانا، دق کرنا، تکلیف دینا

کان کاٹنا

۔(کنایۃً) کسی سے کسی امر میں سبقت لے جانا۔ بیشتر چالاکی عیّاری یا کسی بُرے امر میں سبقت لے جانا کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو شیطان کے کان کاٹنا۔ ؎ آپ نے اس محاورے کے معنی سمجھنے میں بنگالیوں کے کان کاٹے۔

کان کھول کے

۔غفلت دور کرکے ہوشیار ہو کے۔ باپ کی نصیحت کان کھول کے سنو۔

کان کُھلْنا

متنبہ ہونا، عبرت پکڑنا، نصحیت لینا

کان کانْٹا

سبقت لے جانا ، مات کرنا ، فوقیت رکھنا ؛ نیچا دکھانا .

کان کی بالی

رک : کان کا بالا ، کان میں پہننے کا حلقہ نما زیور .

کان کی بالا

دائرہ نما زیور جو کانوں میں پہنتے ہیں ، کان کی بجلیاں ، کان کا زیور .

کان کا بالا

دائرہ نما زیور جو کانوں میں پہنتے ہیں ، کان کی بجلیاں ، کان کا زیور .

کان کھولْنا

مشتاق سماعت ہونا، کوئی بات سننے کے لیے آمادہ و تیار ہونا، سنتے وقت غور کرنا، توجہ سے سننا

کان کھودْنا

کان کھود کر اس میں سے معدنیات نکالنا .

کان کھا لینا

۔شور و غل کرنا۔ باتوں سے دماغ پریشان کرنا۔ ؎ آج تو تم نے غضب کیا ہک بک کے کان کھا لئے۔

کان کا مَیل

وہ گندگی جو کان کے اندر جمع ہوجاتی ہے

کان کا دَرْد

کان کے پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کان کَتَرْنَا

کان کاٹنا، مکاری اور چالاکی میں دوسروں کو مات کرنا، سبقت لے جانا

کان کاٹ لینا

پیچھے چھوڑ دینا ، سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، مات کر دینا .

کان کے پَڑنا

۔کانوں کا کسی بوجھ کو برداشت نہکرنا کی جگہ۔ (توبۃ النصوح) اور زیور کے بوجھ سے تمھارے کان کٹے پڑتے ہیں۔

کان کا پَتّا

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کان کا پَتّے

کان کا ایک زیور ، جس میں چھوٹے چھوٹے پتے لٹکتے ہیں .

کان کے رَسْتے

باتیں سنا کر ، باتوں باتوں میں ، کان کے زریعے ، بواسطۂ کان .

کان کُریدْنی

چاندی یا پیتل وغیرہ کی بنی ہوئی وہ سلائی جس سے کان کا میل نکالتے ہیں اور اس کے سرے پر چمچے سے مشابہ چھوٹی سی زبان ہوتی ہے

کان کُریدْنا

(کان کاری) کان کے پردے کا میل نکالنا .

کان کی بِجْلی

بالی کی قسم کا کان کا ایک زیور جس کےنچلے حصّے میں چاند ہوتا ہے اس چاند کے نیچے گھونگرو لگے ہوتے ہیں .

کان کا تِنْکا

وہ تنکا، جو عورتیں کان چھدنے کے بعد اس غرض سے کان میں ڈال لیتی ہیں کہ سوراخ بند نہ ہوجائے

کان کا پُتْلا

رک : کان کا کچّا ، ہر طرح کی بات مان لینے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانک کے معانیدیکھیے

کانک

kaa.nkकांक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن٘گِ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چ لیتا ہے، آہن رُبا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone