تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",rEY" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",rEY" کے متعقلہ نتائج
red-letter day
خوشی کا یاد گار دن ، جشن منانے کا دن روزعید (ابتداً کوئی تہوار کا دن جو کیلنڈر میں سرخ روشنائی سے نشان زد کر دیا جاتا تھا ).
seventh-day adventist
ایک پروٹسٹنٹ فرقہ جو حضرت عیسیٰ ؑ کی جلد متوقع رجعت کی تبلیغ کرتا ہے اور اتوار کی جگہ ہفتے کے دن چھٹی کا قائل ہے ۔.
sidereal day
انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.
vj day
۱۵ اگست (۱۹۴۵ء) کا دن جب جاپان نے دوسری عالمی جنگ موقوف کی یا ۲ ستمبر جب جاپان نے باقاعدہ ہتھیار ڈالے ، یوم فتح برجاپان ۔.
quarter day
برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.
x-ray crystallography
لاشعاعوں کے انکسار کے ذریعے قلموں یا بلوروں کی ساخت کا مطالعہ، لاشعاعی بلوریات یا قلمیات۔.
ray
ایک غضروفی مچھلی Batiformes زمرے سے تعلق رکھنے والی ، جس کا پیٹ چوڑا ،شہپر نما صدری، مہیپر اور ایک لمبی سی دم ہوتی ہے ، رائیہ ماہی۔.
رائے بیل
ایک سفید، خوشبودار، چنبیلی سے زیادہ تہ بتہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا، نیز اس کا پھول، پیلا
pancake day
عیسائی چلّے کے پہلے بدھ سے قبل کا منگل جس دن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گناہوں کا اعتراف کرکے پاک ہوجاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتاہے۔.
x-ray tube
لاشعاعیں پیدا کرنے والی نلکی جس میں بر قیروں (الیکٹرونوں ) کو شدید اسراع کے ذریعے بہت زیادہ توانائی دے کر ایک دھاتی ہدف سے ٹکرا یا جا تا ہے جس میں سے لاشعاعیں نکلتی ہیں ، لاشعاعی نلکی۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔