تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diy" کے متعقلہ نتائج

day

دِن

دِیا

مٹی کا چھوٹا پیالہ، جس میں بیشتر کَڑوا تیل اور روئی یا کپڑے کی بٹی ہوئی بتّی ڈل کر جلاتے ہیں یا اس کے مماثل کسی اور چیز کا ظرف، دیوا، دیپ، دیولا

diy

برط do-it-yourself اپنا کام آپ ۔.

دَیا

رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

دِیوڑی

رک : ڈیوڑھی.

دِیاڑا

زیرِ زمین دیمک کا گھر، دیمک کا ٹِیلا

دِیولی

کواڑ کی نیچے کی چول کے گھر کی چھوٹی سی مثلث نُما مُدّھی جو دہلی (دہلیز) میں اندر کے رخ سِرے پر جڑی رہتی ہے ، چونکہ اس مؑڈّھی پر دیوے کی شکل کا چُول کا گھر بنا ہوتا ہے ، اس لیے اس کو اصطلاحاً دیولی کہتے ہیں.

دِیوکا

سان٘پ کی ایک قسم جو مٹی کے رن٘گ کا زہریلا ہوتا ہے.

دِیوآلا

منختصراً دِیؤلا ، لیکن دِیؤلا عام طور پر چھوٹے دِیے (چراغ) کو کہتے ہیں

دِیارا

دریا برآر، وہ زمین جو دریا کے رخ بدلنے سے نِکل آئے یا وہ زمین جو متواتر دریا کے بہاؤ سے حاصل ہوئی ہو

دِیالی

چھوٹا دِیا ، چراغ ؛ (مجازاً) جسم انسانی .

دِیال

رک : دیار : لکڑی کی ایک اچھی قسم .

دِیار

دِیات

دیت کا محکمہ جہاں شرعی جُرمانہ یا قتل کا خوں بہا طے کیا جائے .

دِیَان

حکمراں، سردار، (مجازاً) خدا اور رسول

دِیاقُوذا

(طِبَ) خشخاش کا شربت جو کھانسی کی خاص دوا ہے اس دوا کا جزوِ اعظم خشخاس اور اس کا پوست ہے .

دِیا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

دِیا بھاگ

وہ حصّہ جو اولاد کو باپ کے ترکے سے مِلتا ہے .

دِیّار

(کنایۃً) دیس ، وطن .

دِیُون

دیمک

دِیا باتی

روشنی کرنا، چراغ یا دیا جلانا

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیا فَرْغِمَہ

نباتات کی گِرہ دار بانت کا درمیانی پردہ

دِیانَت

دینداری، تَدَبّن، تَقویٰ، ایمان

دِیا فَرْغِما

(سائنس) سینہ اور پیٹ کے درمیان کا بڑا پردہ جس سے سکڑنے اور پھیلنے کا فعل اہمیت کا حامل ہے ، حجاب حاجز ، حجاب مُورّب.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیانَت سے

دِیارِ شَب

رات کا وقت

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیا چاہِیے

دینا ، دینا ہوگا.

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیا فَراغِما

عورتوں کے لئے ربر کا بنا ہوا مانع حمل بطنی پردہ.

دِیَل

دیا ، دینا (رک) سے منسوب .

دِیارِ جاں

( مجازاً) محبوب کا شہر

دِیا کھانا

کسی کی امداد سے گُزر اوقات کرنا ، دست نگر ہونا ؛ کسی سے لیکر کھانا ، دبیل ہوان ، دبنا.

دِیانَت دار

ایماندار، سچّا، راست باز، صادق، امین

دِیا بَڑھانا

چراغ بُجھانا.

دِیا بارْنا

دِیا بالْنا

چراغ روشن کرنا .

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیا جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ امید قائم کرنا ؛ سہارا دینا.

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

دِیانَت مَنْد

سچّا، ایماندار، قابلِ بھروسہ

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

دِیا سَلائی لَگانا

اشتعال دِلانا ، چھوٹی سی بات کو بڑھانا ، ہوا دینا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

دِیا سَلائی لَگا دینا

ایسی بات کہنا کہ جس سے تن بدن میں آگ لگ جائے ، پھونک دینا ، جلا ڈالنا ، خاکستر کر دینا .

دِیاسَلائی کا کھیل

ایک کھیل جس میں دو کھلاڑی کھیلتے ہیں یہ اپنے درمیان ۲۱ عدد دیا سلائیاں رکھ لیتے ہیں ہر کھلاڑی اپنی باری پر ایک سے چھ تک دیا سلائیاں ڈھیر سے نکال سکتا ہے جو کھلاڑی سب سے آخیر پر دیا سلائی اُٹھاتا ہے جیت جاتا ہے .

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

خیرات ہی سے نام ہوتا ہے ورنہ کوئی ذکر نہیں کرتا

دِیا باتِی کَرنا

چراغ جلانا، چراغ روشن کرنا

دِیا سَلائی رَوشَن کَرْنا

دیا سلائی یا ماشل جلانا.

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیافِرام

(معماری) مختلف آمیزوں سے تیّار کردہ پن روک پردہ ؛ پانی کی رکاوٹ کا مرُکب.

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

diy کے لیے اردو الفاظ

diy

diy کے اردو معانی

  • برط do-it-yourself اپنا کام آپ ۔.

diy के उर्दू अर्थ

  • बरत do-it-yourself अपना काम आप ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diy)

نام

ای-میل

تبصرہ

diy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone