تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",rrDo" کے متعقلہ نتائج

عَرّادَہ

چھوٹی گوپھن ، منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کے مارتے ہیں.

دَدوڑا

دانے کی طرح سُوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہوجاتا ہے، دانے جو مچھروں کے کاٹنے یا جوش خون کے باعث جلد پر نمایاں ہوں، پُھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے, چکتا، ددورا

دَریڑا

دڑیڑا، زور کا مین٘ھ

دروڑا

اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone