تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریڑا" کے متعقلہ نتائج

دَریڑا

دڑیڑا، زور کا مین٘ھ

دروڑا

اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَرِیچَہ

چھوٹا دروازہ، روشن دان، کھڑکی، جھروکا، موکھا

دریچا

کھڑکی، روشن دان، روزن

دَڑیڑا

بہت زور کی بارش اور اس کے پانی کا بہاؤ (مجازا بھی مستعمل).

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیْبَہ

وہ بازار جہاں پان بکتے ہیں، پنواڑیوں کا بازار

دَرِیبا

وہ بازار جہاں پان بکتے ہیں، پنواڑیوں کا بازار

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دھیڑا

دھیڑا.

دَراوِڑی

ایک قوم جو مدراسِ سے راس کماری تک آباد ہے ، دکن کے اصلی باشندے

دَراڑ

رک : درار ؛ درز؛ چھید.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریڑا کے معانیدیکھیے

دَریڑا

dare.Daa•दरेड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَریڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دڑیڑا، زور کا مین٘ھ
  • دریا کے بہاؤ کا زور

Urdu meaning of dare.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • da.Dii.Daa, zor ka miinaa
  • dariyaa ke bahaa.o ka zor

English meaning of dare.Daa

Noun, Masculine

  • a flood of river water
  • heavy rain

दरेड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरिया के बहाओ का ज़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone