تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",sUBN" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",sUBN" کے متعقلہ نتائج
دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور
پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .
سابُن کے مول پَڑْنا
بہت سی جُوتیاں پڑنا ، بازار کے بھاؤ پٹنا ، کثرت سے جُوتے کھانا ، ہر طرف سے مار پڑنا.
sabin vaccine
ٹیکے کے بجائے خوراک کے ذریعے جدرین کاری جو بچوں کے فالج (پولیو) کا توڑ کرتی ہے[امریکی ماہر سّمیات A.B.Sabin ولادت ۱۹۰۶ء کے نام پر ].
بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ
بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں
سابُن دِئے مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے
(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.
دھوبی پَر دھوبی کھینڈرے میں صابُون
دھوبی پر دھوبی بدلنا اس طرح ہے جیسے کھیلنے والے میلے لڑکے پر صابون ملنا، مطلب یہ ہے کہ نوکر بار بار بدلنا نہیں چاہیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔