تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اجر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اجر" کے متعقلہ نتائج
اَجْرَک
ایک قسم کی چھپی ہوئی چادر خصوصاً سندھ کی جس کی زمین عموماً گہری نیلی اور اس پر سرخ بیل بوٹے یا بالعکس ہوتے ہیں
اُجْرَتِ صَحِیْحَہ
(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .
اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل
(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .
اُجْرَتِ مُتَعارَف
(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .
اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان
(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .
اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی
(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)
ہِجرَت
کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔