تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ازل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ازل" کے متعقلہ نتائج
اَزَل سے اَبَد تَک
from time without beginning to the time without end, from all eternity to all eternity
اَزْلام
فال نکالنے کے تیر . (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے) .
ہَزْلِیَہ
ہزل سے متعلق و منسوب، ہزل کا، ہزل والا، بیہودگی کی حامل ’’ہزل‘‘ سے پُر، بیہودہ گوئی پر مبنی
عَزْل و نَصْب
کسی کو عہدے سے معزول کر کے اس جگہ پر کسی اور کو تقرر کرنا، برطرفی و بحالی، ترقی و تنزلی
مُنشیِ اَزَل
قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، مراد پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔