تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"استاد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"استاد" کے متعقلہ نتائج
جائے اُسْتاد خالی ہے
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہوجائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں ، کوئی فن یا کمال حاصل ہونے باوجود اپنے سے بہتر کامل تر کا وجود ممکن ہے .
جائے اُسْتاد خالی
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
جائے اُسْتاد خالی اَسْت
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
یا اُستاد
اے اُستاد ، یعنی اے اُستاد مدد ، جب کوئی اہل ہنر یا صاحب فن کوئی کام شروع کرتا ہے تو وہ برکت کے لیے پہلے تبرکاً زبان سے یا اُستاد کہتا ہے تاکہ کام میں کوئی کسر نہ رہ جائے اور بخوبی انجام پائے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔