تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"امی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"امی" کے متعقلہ نتائج
اَمِیْر جُمْلَہ
دکن کی بہمنی سلطنت کا وزیرِ مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محمکوں کا نگراں یا منصب دار
اَمِیر داد
ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے دور میں کوتوالی اور عدالتی امور کا وزیر یا افسرِ اعلیٰ، دادیک
اَمِیر پیچ
(کشتی) ایک دانو کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ''جن حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہئے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی اور داہنے سے اسی کا بازو پکڑ کر اپنی دائیں جانب تھوڑا کھنیچے اور ہاتھوں سے بدستور پکڑے رہے اور اپنا بایاں پیر آگے بڑھا کر حریف کی داہنی طرف سے گھستا ہو ا حریف کے ہاتھ کو اپنے بائیں کندھے پر کھینچتا ہوا حریف کی طرف کو پشت کرے اور ایک دم جھکتا ہوا لاد کر ماردے حریف چت کرے گا ''
امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری
امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا
امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک دَم بھاری
امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا
امیر کا اُگال غریب کا آدھار
وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔