تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اناج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اناج" کے متعقلہ نتائج
اَناجی بَہی
(دکانداری) آٹتیے (کوٹھی دار) کا وہ کھاتہ جس میں صرف غلے کی درآمد و برآمد کا حساب لکھا ہو.
اَناجیل اَرْبَعَہ
چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے
اَناجِیْل
انجیلیں (انجیل)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اقوال و افعال کے مجموعے جو چار روایات سے منقول ہیں (اناجیِل اربعہ)
موٹا اَناج
معمولی درجہ کا غلہ، سستا اناج، غریبوں کے کھانے کا غلہ، جیسے : مونگ، جوار، باجرہ، جو، چنا، وغیرہ
سات اَناج
گیہوں ، دھان ، جَو ، باجرہ ، مکئی ، جوار اور چنے (عورتیں ان کو پکا کر کسی مفت پُوری ہونے کے موقع پر بان٘ٹتی ہیں).
کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا
وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں
کام کا نَہ کاج کا سیر بَھر اَناج کا
وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں
انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج
انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا
کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن سیر بَھر اَناج کا
وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں
نَیا نَیا رَاج بھیل، گگرِل اَناج بھیل
نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں
نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل
نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔