تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج کے معانیدیکھیے
انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج
angrezii raaz, tan ko kap.Daa na peT ko anaaj•अंग्रेज़ी राज, तन को कपड़ा न पेट को अनाज
ضرب المثل
انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج کے اردو معانی
- انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا
- بہت قابل رحم حالت ہے
अंग्रेज़ी राज, तन को कपड़ा न पेट को अनाज के हिंदी अर्थ
- अंग्रेज़ों के युग में हर चीज़ महंगी है इस लिए अब थोड़ी कमाई पर गुज़ारा नहीं हो सकता
- बहुत दयनीय हालत है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج)
انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔