تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اندام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اندام" کے متعقلہ نتائج
ہَفْت اَنْدام
وہ رگ جو خون کو سارے بدن میں پہنچاتی ہے، ایک رگ کا نام جو سر، سینہ، پشت، دست وپا تک خون پہچاتی، نہر البدن، شہ رگ، شاہ رگ، اکحل
رَعْشَہ اَنْدام
کپکپاتا ہوا بدن، جس پر تھر تھراہٹ یا کپکپی طاری ہو، لرزہ براندام ، وہ شخص جس کے جسم میں رعشہ ہو.
رَگ ہَفْت اَندام
ایک رگ کا نام جس کی فصد سے خون سر، سِینہ، پُشت اور دونوں ہاتھ دونوں پاؤں کا نکلتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔