تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمَن اَنْدَام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَن اَنْدَام کے معانیدیکھیے
سَمَن اَنْدَام کے اردو معانی
صفت
- سیم تن، صبیح، گورے بدن کا، حسین، محبوب
- چمیلی کے پھول جیسے سفید اور خوشبو دار جسم والا
شعر
باعث شہرت ہے دنیا میں سخن دانی مری
کار فرما شعلہ رخ کوئی سمن اندام تھا
English meaning of saman-andaam
Adjective
- valuable or precious body or figure,
- silver-body, beautiful, white
समन-अंदाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमेली के फूल–जैसे शुभ्र और सुगंधित अथवा मृदुल शरीरवाला (वाली)
- सीम-तन, सबिया, गोरे बदन का, सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمَن اَنْدَام)
سَمَن اَنْدَام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔