تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوقات" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اوقات" کے متعقلہ نتائج
اَوْقات تَلْخ ہُونا
بری طرح زندگی بسر ہونا، وہ ساعت بد جس میں زندگی رنج و غم میں رہی ہو، وہ وقت جس میں گزارہ مشکل رہا ہو، زندگی کے تلخ ایام
اَوقات بَسَری
زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا
مُطالَعَۂ اَوْقات
(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے
خوش اَوْقات
جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل
بَسَر اَوْقات
زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا
ضَبْطِ اَوْقات
روزمرہ مشاغل کے لیے وقت کی تقسیم، ہر کام وقت مقرر کر کے اس پر عملدرآمد، وقت کی پابندی
اِنْضِباطِ اَوقات
دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات
دَر کی بِھیْک پَر اَوقات ہونا
دوسروں کی امداد کے سہارے بسر اوقات کرنا اور پیٹ پالنا، کسی کی مدد سے زندگی بسر کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔