تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بدر" کے متعقلہ نتائج

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَدَر

چاند

بِدْر

بھرت یا جست اور تان٘بے کے برتنوں پر چان٘دی کا منق کام ؛ وہ برتن جس پر یہ کام کیا گیا ہو، بدری

بَدْرُ الدُّجیٰ

تاریکیوں کا چان٘د ، نہایت ان٘دھیری رات کو روشن کرنے والا چان٘د .

بَدْرَقَہ

رہنما، راهبر، وہ شخص جو راستہ دکھاتا ہے اور دوسروں کو مشورہ دینا

بَدْرَہ

ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَدْر کے بعد ہِلال ہے

کمال کے بعد زوال ہے

بَدَرْ بَدَر

(خوف یا گھبراہٹ وغیرہ میں) جلدی جلدی ، مضطربانہ (بھاگنا اور اس کے مترادفات کے ساتھ مستعمل)

بَدَرْجَہا

بہت زیادہ، کئی گنا (بیشتر تقابل کے موقع پر)

بُدُر بُدُر

نہایت ہلکی آواز کے ساتھ ہون٘ٹوں کی چھوٹے چھوٹے بلبلوں کی طرح حرکت، بُدبُد

بَدَر رَو

۱. گھر کا پانی باہر جانے کی نالی ، موری .

بَدَرْجَہا بِہْتَر

بَدَر ریز

برنالہ؛ نالی

بَدَرْجَہ

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدَرْجَۂ غایَت

بدرجۂ اتم، بہت زیادہ، وافر، انتہائی

بَدَرْجَۂِ مَجْبُوری

بَدَرْجَۂ اُولیٰ

بَد رُعْب

(وہ حاکم یا بزرگ) جس کا کوئی خوف دلوں میں نہ ہو.

بَدَرْجَۂِ مُساوات

برابر کے درجے پر، برابر کا سمجھ کر (ملنا کے ساتھ)

بَدر ساز

بھرت کے برتن پر چان٘دی کا منقش کام کرنے والا.

بَد راہ

غلط راہ پر چلنے والا، گمراہ کرنے والا

بَدر کرنا

جلا وطن کرنا، باہر نکالنا، شہر بدر کرنا

بَدَر نَوِیس

حساب کی جان٘چ پڑتال کر کے قابل اعتراض رقموں کی نشاندہی کرنے والا ، آڈیٹر.

بَدْرِیَّت

مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.

بَدْرِ دُجٰی

رک : بدر الدجٰی

بَدَر ڈالنا

باہر نکال دینا

بَدْرِ مُنِیر

بَدْرِ کامِل

پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

بَدرِ صَیّاد

وہ چاند جو ہر سال ۲۱ اکتوبر کو بڑی چمک دمک سے نکلتا ہے

بَدْری

بدرہ

بَدَر نِکالنا

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بِدْری

بِدر (رک) کے کام کا

بَدَرا

کپاس، روئی، لاجونتی، چھوئی مائی، چھوٹی مولی، ایک بوٹی جو دوا میں مستعمل ہے، بادل بارش، کلاؤڈ

بَدْرِ مُنِیرا

روشن کرنے والاچان٘د ، تاریکیوں میں نور پھیلانے والا چان٘د .

بَدْرُ الْحِصاد

وہ پورا چان٘د جو اعتدال خریفی ک بعد بڑی آب وتاب سے نکلتا ہے.

بَدَرجَۂ اَتَم

پوری طرح، مکمل طور پر

بَد رَوَیَّہ

جس کا چال چلن اچھا نہ ہو، جو لوگوں سے اچھا سلوک نہ کرے

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَدْری شَیل

بدری کی چٹان

بَدْری ناتھ

بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے

بَدْرانا

عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بَدْری تِیرْتھ

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

بَد رَو

جس کی چال اچھی نہ ہو، بد رفتار گھوڑے کے لیے مستعمل

بَد رَگ

بری طینت کا، کمینہ

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدَرْجَۂِ اَقَلّ

بَد روز

بَد رَنْگ

خراب رنگ کا، رنگ اڑا ہوا، بھدا، کھوٹا

بَد رُو

بد نما، بدشکل، کریہ منظر

بَد رَوِش

جس کا چال چلن اچھا نہ ہو ، غلط کار.

بَدْری میں چھید کَرنا

بادل میں تھگلی لگانا، محیرا لمقول کام انجام دینا

بَد رَونَق

بَد رُوح

بھوت پریت یا چڑیل وغیرہ (روایتی طور پر)

بَد راس

بد دماغ، بدمزاج، شوریدہ سر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone