تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بلند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بلند" کے متعقلہ نتائج
بَلَنْد ہِمَّت
بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط
بُلَنْد دَعْویٰ
وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.
بُلَنْد آہَنْگ
بلند آواز سے بولنے والا، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، بڑا دعویٰ کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔