تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تربت" کے متعقلہ نتائج

تُرْبَت

(لفظاً) مٹی، زمین

تُرْبَتِ طَیَّبَہ

مدینہ منورہ

تُرْبَت خانَہ

مقبرہ

تُرْبَتِ واعِظ

grave of preacher

تُرْبَت کی چادَر

کپڑے کی وہ چادر جو قبر پر ڈالی جاتی ہے .

تُرْبَتی

تربت سے متعلق، قبر کا، گور کا

تُرْبَت بَیٹْھ جانا

قبر کا دھنْس جانا .

تُرْبَت پَر پُھول چَڑھانا

بزرگوں کی قبر پر تعظیماً پھول رکھنا

تُرْبَت پَر پُھولوں کی چادَر چَڑھانا

میت کی قبر کو تعظیماً پھولوں کی چادر یا خالی چادر سے ڈھانکنا

تَرْبَترانا

بہت گیلا

تَر بَتَر

شرابور، خوب بھیگا ہوا، بالکل تر

تَخْتَۂ تُرْبَت

رک : تختہ معنی نمبر۶، وہ تختہ جس سے قبر کا من٘ھ ڈھکا جاتا ہے .

شَمْعِ تُرْبَت

وہ چراغ جو قبر پر جلایا جاتا ہے

تَعْوِیذ تَرْبَت

تعویذ

سَنْگِ تُرْبَت

وہ پتھر جو قبر کے سرہانے لگایا جاتا ہے اور جس پر مرنے والے کا نام، تاریخ وفات وغیرہ کندہ ہوتی ہے، لوح مزار

لَوحِ تُرْبَت

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

حَفْرِ تُرْبَت

digging of a grave

چِراغِ تُرْبَت

وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار

چَراغِ تُرْبَت

وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار

چادَرِ تُرْبَت

کپڑے یا پھولوں کی چادر جو قبر پر ڈالی جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone