تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَر بَتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَر بَتَر کے معانیدیکھیے
تَر بَتَر کے اردو معانی
صفت
- شرابور، خوب بھیگا ہوا، بالکل تر
- روغن دار، گھی چکنائی وغیرہ ٹپکتا ہوا کھانا یا مٹھائی
شعر
ایک وسعت آسماں در آسماں بڑھتی ہوئی
اک پرندہ بال و پر میں تر بتر ہوتا ہوا
کسی کی یاد میں آنسو کا رشتہ اس طرح رکھو
کہ دل پہلو اگر بدلے تو چہرہ تر بتر کیوں ہو
انعکاس تشنگی صحرا بھی ہے دریا بھی ہے
تر بتر یہ روشنی صحرا بھی ہے دریا بھی ہے
English meaning of tar-ba-tar
Adjective
- completely wet, saturated, drenched, soaking, dripping, quite wet
- covered (with blood)
- rich (food) with much oil
तर-ब-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जल या किसी तरल पदार्थ से बहुत अधिक भींगा हुआ
- भीगा हुआ, सराबोर
- सराबोर; गीला; किसी तरल पदार्थ से पूर्णतः भीगा हुआ; आर्द्र।
تَر بَتَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَر بَتَر)
تَر بَتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔