تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تردید" کے متعقلہ نتائج

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

تَردِید کَرنا

رد کرنا، جواب دینا

تَرْدِیدی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو کسی فیصلے کی مخالفت میں پیش کی جائے.

تَرْدِیدی

تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

بارِ تَرْدِید

جواب دہی کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں)

سَوالِ تَرْدِید

جرح

حَرْفِ تَرْدِید

(قواعد) وہ لفظ جو ایک بات کو رد کر کے اس کی بجائے دوسری بات لائے، مثلاً خواہ، چاہے، یا، یا تو، کہ (یہ دو چیزوں کے اجتماع کو روکنے اور دو میں سے ایک کے تعین کے لئے آتا ہے)

قابِلِ تَرْدِید

जिसका रद्द या खंडन आवश्यक हो, खंडनीय, क़ाबिले-मंसूख, रद्द करने योग्य ।

حُرُوفِ تَرْدِید

رک : حرف تودید .

نا قابِلِ تَردِید

جو رد نہ ہو سکے، مستحکم، اَٹل، جو بات کاٹی نہ جائے، جسکو ٹالا نہ جاسکے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone