تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تقابل" کے متعقلہ نتائج

تَقابُل

مقابلہ، موزانہ، آمنے سامنے ہونا، باہمی مخالفت میں کھینچا تانی

تَقابُلی طَرِیقَہ

مقابلہ کا فاعدہ ، دو چیزوں کا مقابلہ کرنے کا اصول یا ضابطہ .

تَقابُلی مُطالَعَہ

مختلف علوم وغیرہ کا آپس میں مقابلہ کرنے کا طریقہ

تَقابُلی

تقابل سے منسوب یا متعلق

تَقابُلی لِسانِیات

(لسانیات) وہ طریقہ جسکا تعلق مشترک مآخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو .

تَقابُلی نَفْسِیات

(نفسیات) افراد وانواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک واختلاف کا مطالعہ اور علم .

نُقطَۂ تَقابُل

دو چیزوں کے درمیان مقابلے کی بنیاد یا وجہ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone