تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"توپ" کے متعقلہ نتائج
توپ دَم ہونا
توپ دم کرنا کا لازم، توپ سے اڑ جانا، مجازاً غائب ہو جانا (صبح کے وقت توپ چھوڑنے کا رواج تھا)
توپ کے مُنھ اُڑانا
سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے
طَیّارَہ شِکَن توپ
خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔