تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثمرا" کے متعقلہ نتائج

ثَمْرا

آپ نے یاس کو تقدیر سے منسوب کیا ہم نے خبطِ نگہ لطف کا ثمرا جانا

ثَمْراخِیَہ

خوارج کے اکتیس (۳۱) فرقوں میں سے ایک جو اپنے بانی ثمراخ سے منسوب ہے .

ثَمْراؤ

رک : ثمروری .

ثَمَرات

‘समरः’ का बहु., फल, मेवे, परिणाम, नतीजे।

ثَمَرِ اُمِّیْد

رک : ثمر مراد

ثَمْرُ اللِّسان

کیچوے کا ایک سالم نشوونما یافتہ جز بریدہ ہونے پر بھی صلاحیت تولید رکھتا ہے

ثَمْرَہ

پھل، میوہ (نیز بطور تشبیہ)

کاذِب ثَمْرَہ

(نباتیات) رک : کاذب پھل معنی نمبر ۲ ، جھٹپھل (لاط PSCVADCRP) .

دُرُون ثَمْرَہ

پھل کے اندر تُخم کا اندرونی پرت یا حِصّہ.

ظُلْم کا ثَمْرَہ

ظلم کا نتیجہ

نیکی کا ثَمرَہ بَد ہے

جب اچھائی کا بدلہ بُرائی سے ملے تو کہتے ہیں ۔

نیکی کا ثَمرَہ بَدی

اچھائی کا بدلہ برائی ، نیکی کا صلہ برائی ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone