تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَمْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمْرَہ کے معانیدیکھیے
ثَمْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھل، میوہ (نیز بطور تشبیہ)
- (مجازاً) نفع، فائدہ
- نتیجہ، حاصل، انجام
- بدلہ، عوض
- پھل کی فصل
شعر
مری عمر دو روزہ بیکسی کے ساتھ کٹتی ہے
نہ اپنوں سے نہ غیروں سے ملا ثمرہ ریاضت کا
اس کو آدم ہی کی تقصیر کا ثمرہ کہئے
ورنہ جنت کی یہ جاگیر کہاں سے آئی
ہمرا اور ثمرہ نے سالگرہ پر ایمن کی
خوب چھڑائی آتش بازی خوب اچھالے پھول
English meaning of samra
Noun, Masculine
- outcome, result
- (Metaphorical) profit, gain, benefit
- fruit, dry-fruit (also as a similitude or metaphor)
- revenge, recompense, in exchange (for)
- fruit crop
समरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिणाम, नतीजा, हासिल, अंजाम
- (लाक्षणिक) लाभ, नफ़ा, फ़ायदा
- फल, मेवा (अथवा बतौर उपमा)
- प्रतिफल, बदला, इवज़
- फल की फ़सल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَمْرَہ)
ثَمْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔