تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثمر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ثمر" کے متعقلہ نتائج
ثَمَر بِہِشْت
ایک قسم کا قلمی آم جو پال الھنے کے بعد بہت شیریں اور رسیلا ہوتا ہے چھلکا بہت نازک گودا زردی مائل سرخ تخم چھوٹا ہوتا ہے
ثَمَر مَکّھی
مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے
ثَمَرِ گُل
جب گلاب کے پھول کی پتیاں جھڑ جاتی ہیں تو اس کے اندر کے زرد رن٘گ کے باریک دانے مل کر ایک پھل بن جاتے ہیں ، اسی کو تخم گل اور چمر گل کہتے ہیں
وِعائی ثَمَر
(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔
تُخْمی ثَمَر
ایسے پودے کا پھل کس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجاے او قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔