تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاؤں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جاؤں" کے متعقلہ نتائج
خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں
واضح بات نہ کرنا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بزم میں روز ایک نیا شگوفہ یا ڈھکوسلا چھوڑتا ہے
اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں
(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے
سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں
ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.
مَرتی مَر جاؤُں
کسی قیمت پر خلاف مرضی بات کو تسلیم نہ کروں ، تمام مشکلات اور خطرات کے باوجود اپنی بات پر اڑی رہوں ۔
نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں
عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔