تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مُنھ لے کَر جاؤں" کے متعقلہ نتائج

کیا مُنھ لے کَر جاؤں

(شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

کیا ناک لے کَر بولتے ہیں

۔کیا ناک لے کر بات کرتے ہو۔ (دہلی) کس منھ سے بات کرتے ہو۔ یعنی شرماؤ اپنے گربیان میں مھ ڈالو۔

کیا مُنھ لے کَر

کسی مُن٘ھ سے ، کس بِرتے پر .

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

کَیا کَر لے گا

کچھ نہیں کر سکتا ، کیا نقصان پہنچائے گا.

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مُنھ لے کَر جاؤں کے معانیدیکھیے

کیا مُنھ لے کَر جاؤں

kyaa mu.nh le kar jaa.uu.nक्या मुँह ले कर जाऊँ

عبارت

کیا مُنھ لے کَر جاؤں کے اردو معانی

  • (شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

क्या मुँह ले कर जाऊँ के हिंदी अर्थ

  • (शर्मिंदगी के मौक़ा पर मुस्तामल) किस मुंह से जाऊं, मुंह दिखाते श्रम आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مُنھ لے کَر جاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مُنھ لے کَر جاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words