تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جغرافیہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جغرافیہ" کے متعقلہ نتائج
جُغْرافِیَہ
وہ علم جس میں زمین کی سطح شکل و صورت طبیعی حالات و کیفیات قدرتی اور سیاسی تقسیمیں، آب و ہوا پیداوار آبادی وغیرہ سے بحث ہوتی ہے، وہ علم جس میں زمین کی خشکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے
جُغْرافِیَہ طَبْعی
علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.
جُغْرافِیَہ طَبِیعی
علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.
طَبَعی جُغْرافِیَہ
وہ جغرافیہ جس میں خشکی و تری کی قدرتی کیفیات سے بحث ہو یا زمین کی تمام اشیاء کی وجوہات بیان کی جائیں
مُعاشی جُغْرافِیَہ
علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں معاشیات ، حصول دولت کے زرائع و وسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے .
حَیواناتی جُغْرافِیَہ
حیوانیات کا وہ شعبہ جو حیوانات کی مقامی تقسیم سے متعلق ہے ، اس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں پائے جاتے ہیں (انگ : زوجیوگریفی - Zoogeoraphy).
نَباتی جُغْرافِیَہ
علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔