تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنوائی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جنوائی" کے متعقلہ نتائج
دِھی، جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا
بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے
جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا
جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .
زبردست سب کا جنوائی
زبردست کا حُکم سب مانتے ہیں، زبردست کو ہر طرح کا غلبہ ہوتا ہے، زبردست جو چاہے سو کرے
دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور
داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .
دِھی جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا
بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے
بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی
خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔